القرآن معجز ہ جاود ا ں اور عالمگیر ہد ایت نامہ
قرآن کاچیلنج ! عیسائیو! یہودیو! کیمونسٹو! ہند ؤو! سکھوں! بدھو! اورجو کہتے ہیں کہ قرآن پیغمبرِاسلام ﷺ نے خود لکھا،اس کی ترتیب انسانی یا قرآن نامکمل ہے۔ قرآن تمہیں چیلنج…
قرآن کاچیلنج ! عیسائیو! یہودیو! کیمونسٹو! ہند ؤو! سکھوں! بدھو! اورجو کہتے ہیں کہ قرآن پیغمبرِاسلام ﷺ نے خود لکھا،اس کی ترتیب انسانی یا قرآن نامکمل ہے۔ قرآن تمہیں چیلنج…
دین اسلام باری تعالیٰ کی عظیم الشان نعمت ہے اس کی ترویج واشاعت میں مصروف عمل افراد بارگاہ الٰہی میں خصوصی مقام ومرتبہ کے حامل ہیں۔ مدارس اسلامیہ معاشرے کی…
اللہ رب العالمین نے اس امت کی ہدایت وراہنمائی کے لیے قرآن کریم میں بہت سے احکامات نازل فرمائے اور ان میں سے کچھ ایسے جو ارکان خمسہ کے نام…
زکوٰۃ کے لغوی معنیٰ: الزیادۃ والتزکیۃ یعنی بڑھنے اور پاک ہونے کے ہے۔ زکوٰۃ کے شرعی معنیٰ: حق واجب فی مال خاصٍ لطائفۃ مخصوصۃٍ لوقت مخصوصٍ۔ (معونۃ اولی النھی شرح…
شان رمضان : رمضان المبارک وہ مقدس مہینہ ہے جس میں ہر مسلمان (صبغۃ اللہ) کی تفسیر بنتے ہوئے اللہ کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں مساجد ومدارس میں بہار…
انسان اُنس سے ہے اس لیے لوگ درجہ بدرجہ ایک دوسرے سے محبّت کرتے ہیں اور کرنی چاہیئے۔ دینِ اسلام انسانی فطرت کا ترجمان ہے اس نے کسی سے جائز محبت…
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اللہ تعالی کیلئے ہیں اس نے رمضان میں قرآن نازل فرمایا جو : تمام لوگوں کے لیے ہدایت ہے نیز اس میں ہدایت اور حق و…
فتاویٰ سوال :اگر کوئی شخص روزہ دار سورج غروب ہونے سےایک گھنٹہ قبل یا اس سے پہلے ہوائی جہاز میںسفر کرتا ہے اور وہ شہر سے دور بھی ہوجاتا ہے…
انتیسواں اصول: وَاللّٰہُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِکُمْ (النساء:45) ’’اور اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں سے بخوبی واقف ہے۔‘‘ اس قرآنی اصول کا لوگوں کی ز ندگی کے ساتھ بہت گہرا تعلق ہے‘ اور…
یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آَمَنُوا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُونَ ( البقرۃ: ۱۸۳) ’’اے ایمان والو! روزہ تم پر فرض کیا گیاہے جس طرح سے…