علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ ایک عظیم شخصیت، آزادی اظہار رائے کا اسلامی تصور، شر سے بچاؤ خیر کی امید کے ساتھ، خدمت خلق اور موجودہ این جی اوز کے مکروہ دھندے، شرارتی بچہ کعبۃ اللہ کا مؤذن بن گیا اس کے علاوہ دیگر نہایت اہم موضوعات
اسوہ حسنہ، جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کا ماہنامہ تحقیقی، اصلاحی و دعوتی ماھنامہ مجلہ جس میں حالاتِ حاضرہ، کی مناسبت سے قرآن سنت کی روشنی میں مضامین اور تحقیقی مقالات شائع کئے جاتے ہیں
ماھنامہ اسوہ حسنہ، جامعہ ابی بکر الاسلامیہ، گلشن اقبال بلاک 5،پوسٹ بکس نمبر11106، پوسٹ کوڈ نمبر75300 کراچی پاکستان
Phone: +92 0213 480 0471
Fax: +92 0213 4980877
Email: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.