اسلامی حکومت کے بنیادی اصولوں کے حوالے سے 1951ء میں سارے مکاتب فکر کی طرف سے منظور کردہ 31 علماء کرام کے متفقہ 22 نکات
ایک مدتِ دراز سے اسلامی دستور مملکت کے بارے میں طرح طرح کی غلط فہمیاں لوگوں میں پھیلی ہوتی ہیں۔ اسلام کا کوئی دستور مملکت ہے بھی یا نہیں؟ اگر ہے…