Category: نومبر2012

مفتی اعظم سعودی عرب اور امام حج الشیخ عبد العزيز آل الشیخ کا میدانِ عرفات میں خطبہ حج 1433ھ ((ایک پرسوز خطبہ))

مفتی اعظم حفظہ اللہ نے امت مسلمہ کو تقوی کے حصول کی طرف ترغیب دلائی اور فرمایا: کہ اللہ کا تقوی ہی تو ہے جو سیدھی راہ دکھاتاہے اور صراط…