Tag: islah e muasrha

آداب ملاقات سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں (قسط 1)

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں بوقتِ ملاقات ایک مسلمان کادوسرے مسلمان پرپہلا حق’’ سلام‘‘ہے۔ دنیا کی تمام مہذب قوموں میں ملاقات کے وقت پیار ،محبت، جذبۂ اکرام…