Tag: naseehat

سیرتِ طیّبہ کا مسلسل تذکرہ قائد اور مبلّغ کے لیے بنیادی ہدایات

﴿يٰاَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ قُمْ فَاَنْذِرْ وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْوَالرُّجْزَفَاهْجُرْ وَلَاتَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ ﴾ (المدثر:۱تا۷) ’’اے کپڑا اوڑھ کر لیٹنے والے! اٹھیں، خبردار کریں اور اپنے رب کی بڑائی بیان کریں،…