ماڈل لائبریری اورنگی ٹاؤن

متصل مرکزی قبرستان اورنگی ٹاؤن نمبر 11.5

نام لائبریری : ماڈل لائبریری (بالمقابل KMCمیٹرنٹی ہوم)

انچارج: جاوید اقبال

 زیر انتظام: کلچر ڈیپارنمنٹ گورنمنٹ آف سندھ

اوقات کار: صبح 9 سے شام 5 بجے

جمعۃ المبارک: صبح 9 بجے وقفہ برائے نماز جمعہ / شام 5 بجے

ہفتہ وار تعطیل: ہفتہ اور اتوار

کتب کی تعداد : پونے دو سو

عطیہ شدہ کتب: 75

کتب کی زبان: انگریزی، سندھی، اردو

موضوعات: تفسیر القرآن، ترجمۃ القرآن، سیرت النبی ﷺ، سوانح، شعر وشاعری، معاشیات، بچوں کی کتب

اخبارات: روزنامہ جنگ، نوائے وقت، ایکسپریس، ریاست(اردو) روزنامہ کاوش، عبرت(سندھی) ڈیل ڈان (انگریزی)

رسائل: ہفت روزہ اخبار جہاں، ہفت روزہ فیملی

اعزازی: تمام اخبار ورسائل خریدے جاتے ہیں۔

ریکارڈ: 03 نومبر 2021ء سے تا حال تمام اخبارات ورسائل کا ریکارڈ موجود ہے۔

بیٹھ کر پڑھنے کی 70 سے 80 افراد بیک وقت بیٹھ کرمطالعہ کے لیے میز کرسیوں کا بہترین انتظام ہے۔

یومیہ قارئین: 20 سے 25 افراد

دار المطالعہ: تین دار المطالعہ سے بمع صاف ستھرے فرنیچر کے ساتھ یہ لائبریری برقی پنکھوں اور لائٹس کے ساتھ آراستہ ہے۔ مزید اضافی طور پر یہ ریڈنگ ہالز ہوا دار اور روشن بھی ہیں۔

عملہ: 4 افراد

بس روٹ: 7 اسٹار (کوچ)

بس اسٹاپ: ڈبہ موڑ

ڈاک کا پتہ: ماڈل لائبریری متصل مرکزی قبرستان اورنگی ٹاؤن نمبر 11.5 کراچی

ملاقات: جاوید اقبال صاحب بمع عملہ

تاریخ ملاقات: 8 جون 2022ء بروز برھ

رابطہ نمبر : 03171185669

شہید بینظیر بھٹو پبلک لائبریری

نام لائبریری: شہید بینظیر بھٹو پبلک لائبریری

رقبہ: لائبریری کا ٹوٹل رقبہ 4 ہزار گزر پر مشتمل ہے جس میں سے آدھا تعمیراتی ہے اور آدھا غیر تعمیراتی ہے۔

بانی: محترمہ سسی پلیجو ( وزیر ثقافت وسیاحت۔ حکومت سندھ)

مؤرخہ: 28 اپریل 2008ء

افتتاح: بدست عبد العزیز عقیلی سیکریٹری کلچر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ

مؤرخہ: 2013/02/04

انچارج : عبد الفہیم سہریانی (ایم۔اے)

اوقات کار: صبح 9 تا رات 9 بجے

رمضان المبارک: صبح 9 تا شام 7 بجے

جمعۃ المبارک: صرف نماز جمعہ کے لیے بند کر دی جاتی ہے۔

ہفتہ وار تعطیل: اتوار

کتب کی تعداد: تقریباً دس ہزار پانچ سو

عطیہ شد ہ کتب: پانچ ہزار

کتب کی زبان: عربی،اردو،سندھی،فارسی، انگریزی

موضوعات: قرآنیات، اسلامیات، سیرت النبی ﷺ ، سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم، انسائیکلوپیڈیا، لغت، آرکائیوز، تاریخ،فلسفہ،سفر نامہ، قانون، شعروشاعری، شخصیات، ناول،تاریخ پاکستان، آپ بیتی

شخصی کتب خانہ :

اجراء کتب: ذاتی جان پہچان کی صورت میں کتاب کے دو نسخے ہونے کی صورت میں ایک نسخہ عاریۃً دیا جاتاہے۔

اخبارات: روز نامہ جنگ کراچی، ڈیلی ڈان، دی نیوز، روزنامہ کاوش، روزنامہ عوامی آواز، روز نامہ ہلال پاکستان (اردو،سندھی، انگریزی اخبارات)

رسائل: دی ورلڈ ٹائم (ویکلی) ہیرالڈ (منتھلی)

خریداری کی نوعیت: تمام اخبارات ورسائل خریدے جاتے ہیں۔

ریکارڈ: 2013ء سے اخبارات ورسائل کا ریکارڈ رکھا جاتاہے۔

یومیہ قارئین: دو سو سے اڑھائی سو تک

امتحانات کے دنوں میں : یہ تعداد چار سو تک پہنچ جاتی ہے

عملہ/ اسٹاف: 8 افراد

سہولیات: یہ لائبریری نت نئی سہولیات سے آراستہ وپیراستہ ہے مثلاً: گرمیوں میں ٹھنڈے اور فلٹر پانی کا انتظام، دار المطالعہ میں AC ماحول کا انتظام، بیٹھنے کے لیے بہترین میز کرسیوں کی سہولت، CSSکے طلبہ کے لیے الگ سے AC روم۔

کمپیوٹر لیب: کمپیوٹر، پرنٹر، فوٹو اسٹیٹ کی سہولت موجود

الگ الگ: طلبہ وطالبات کے لیے بالکل علیحدہ اور الگ سے کمروں کی سہولت

دار المطالعہ: موجود اور مردوزن کے اختلاط سے محفوظ پُر سکون ماحول

واش رومز: خواتین وحضرات کے لیے الگ الگ واش رومز کی سہولت

آڈیٹوریم ہال: لائبریری کا ایک الگ سے آڈیٹوریم ہال موجود ہے جس میں 100 سے زائد افراد کے بیٹھنے کی سہولت موجود ہے۔

ڈسکیشن ہال: بحث ومباحثہ کے لیے الگ سے طلبہ کےبیٹھنے کے لیے ہال کی سہولت دی گئی ہے۔

بقول انچارج صاحب یہ تمام سہولیات پڑھنے والوں کے لیے بلا معاوضہ ہیں۔

ملاقات: انچارج صاحب واسٹاف

تاریخ : 2022/ 05/ 16

رابطہ نمبر انچارج صاحب : 03002161937

نوٹ : بقول انچارج صاحب ہمارے پاس پروفیشنل اسٹاف نہیں ہے اللہ کرے اس لائبریری کو پروفیشنل اسٹاف مل جائے اور اس لائبریری کی رونقیں دوبالا ہوجائیں۔

بس روٹ : G19،G7K، G3

بس اسٹاپ: اس لائبریری کو دونوں طرف سے اسٹاپ لگتے ہیں۔

۱۔ سچل گیٹ

کرن کینسر ہسپتال

بس پر سوار ہونے سے پہلے اسٹاپ کا پوچھ لیں۔

خط وکتاب کا پتہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو پبلک لائبریری سچل گوٹھ

ای میل ایڈریس:

smbbpublicklaibrary@gmail.com

By editor

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے